جمعہ مبارک کا خاص وظیفہ خواتین خود کریں۔ جزاک اللہ

 

جمعہ مبارک کا خاص وظیفہ خواتین خود کریں۔ جزاک اللہ




اکثر لوگوں کے زبان یہ گلہ و شکایت رہتی ہے کہ ان ہاتھوں میں پیسے ٹکتے نہیں بلکہ خرچ ہو جاتے ہیں ۔ ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد گیارہ ،گیارہ سو مرتبہ ’’یا غنی ‘‘ کا ورد کریں ۔

اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی ۔ یہ مجرب وظیفہ رزق اور بندش کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہے ، کوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ ’’یا غنی‘‘ پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہو گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا ۔ جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم مبارک ’’یا غنی ‘‘ کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے ۔اوربہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال کہاں کہاں سے آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے گی

اللہ کا ایک نام پڑھیں ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ کےلیے خاص وظیفہ رزق ہی رزق ہو گا انشاء اللہ

 

بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا .جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے . گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی  اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد کریں. تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہوجائے گا. یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھی

جودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا تو انشاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگی اور کبھی نقصان نہ ہوگا.جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنا اور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غیب سے تونگر اور دولت والا بنا دیتا ہے .یہ بڑا مجرب عمل ہے

جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان پہلے بہت چلتی تھی ،اب آمدن کم ہوگئی ہے تو اسے چاہیئے کہ صبح دوکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے . انشاء اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی . بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا

جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے . گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی .اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد کریں.تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہوجائے گا

یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھی. جودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا تو انشاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگی اور کبھی نقصان نہ ہوگا

Comments