Posts

Showing posts from August, 2020

اللہ پاک کے کلام میں برکت ہی برکت رات کو ایک سورۃ پڑھ کر سونے کا فائدہ

Image
  اللہ پاک کے کلام میں برکت ہی برکت رات کو ایک سورۃ پڑھ کر سونے کا فائدہ 2. عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا وَرَجُلٌ يُصَلِّي ثُمَّ دَعَا ” اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ ” ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( لَقَدْ دَعَا اللَّهَ بِاسْمِهِ الْعَظِيمِ الَّذِي إِذَا دُعِيَ بِهِ أَجَابَ وَإِذَا سُئِلَ بِهِ أَعْطَى ) رواه الترمذي ( 3544 ) وأبو داود ( 1495 ) والنسائي ( 1300 ) وابن ماجه ( 3858 ) ، وصححه الألباني في ” صحيح أبي داود ” حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھے تھے اور ایک شخص یوں دعا کر رہا رہا تھا ؛ اے اللہ میں آپ سے سوال کرتا ہوں اس کے ساتھ کہ تمام تعریفات آپ کے لیے ہیں،آپ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، آپ بہت ہی احسان کرنے والے ہیں، زمین وآسمان کو بنانے والے ہیں، بزرگی و جلال والے ہیں، یا حی یا قیوم۔ اس پر ا...

ماں کا موٹاپا بچے کیلے کیسا ہے

Image
  ماں کا موٹاپا بچے کیلے کیسا ہے آپ نے ئی تو ضرور سنا ہو گا کے موٹاپا ایک بیماری ہے لیکن ماؤں کے لیے ئی کس حدتک خطرے کا سبب ہے آپ نہیں جانتےسائنس دانوں نے نئی تحقیق میں موٹاپے کی شکار خواتین کی آئندہ نسلوں کے لیے انتہائی خطرناک وارننگ جاری کر دی ہے ۔میل آن لائن کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جو خواتین موٹاپے کا شکار ہوں، ان کی اولاد ہی نہیں بلکہ آئندہ کئی نسلیں اس وجہ سے کئی طرح کی سنگین بیماریوں میں مبتلا ہو سکتی ہیں، جن میں جگر کا کینسر بھی شامل ہے۔اس مشترکہ تحقیق میں چین کی ووہان یونیورسٹی اور ہواژونگ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے چوہوں پر تجربات کیے۔ ان میں سے جو مادہ چوہے موٹاپے کا شکار تھے ان کی اگلی نسلوں کے جگر کے کینسر میں مبتلا ہونے کا امکان دوسرے گروپ کی نسبت کئی گنا زیادہ پایا گیا۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر لنگ ژینگ کا کہنا تھا کہ موٹاپے کی شکار خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں، بالخصوص بچیوں کے کلیدی جینز میں ایسی تبدیلیاں آتی ہیں کہ ان کو جگر کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں۔ آپ...

پاکستان کی 5 مشہور سلیبریٹیز جنہیں طلاق ہو چکی ہیں

Image
  ان کے شوہر ان پر تشدد کیا کرتے تھے۔۔۔ پاکستان کی 5 مشہور سلیبریٹیز جنہیں طلاق ہو چکی ہیں اور اس کی وجہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔۔۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں نامور سلیبریٹیز کی طلاق ہونا اب ایک عام بات ہوگئی ہے۔ ہر دن آپ کو کسی نئے اداکار، اداکارہ، پسندیدہ میزبان یا کسی گلوکار کی طلاق کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ یقیناً مداحوں کے لیے یہ کوئی عام بات نہیں ہے۔آج ہم آپ کو پاکستان کی ان 5 مشہور سلیبریٹیز کے بارے مین بتائیں گے جنہیں طلاق ہو چکی ہیں جبکہ اس کی وجہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ مایا خان مایا خان پاکستان کی نامور ہوسٹ رہ چکی ہیں، انہوں نے کافی عرصہ تک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو کو ہوسٹ کیا ہے۔ ان کی شادی ان کے مداحوں کے لیے بہت خوشی کی خبر تھی، ہزاروں نہیں بلکہ ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں تھی۔ ان کی شادی وسیم مولانی سے 2012 میں ہوئی لیکن بدقسمتی سے جوڑے کی زیادہ عرصہ تک بن نہ سکی اور آخر کار دونوں کی طلاق ہوگئی۔ شیری شاہ شیری شاہ پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ ہیں، انہوں نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے 2013 میں ڈاکٹر ملک انور سے شادی کی لیکن ایک ماہ بعد ہی ان کی...

حضورﷺ نے فرمایا ہر دعا قبول ہو گی

Image
 حضورﷺ نے فرمایا ہر دعا قبول ہو گی دعا کی قبولیت کیلئے متعدد اوقات اور جگہیں ہیں، جن میں سے ہم کچھ یہاں بیان کرتے ہیں مصیبت آنے سے پہلے ہمیں کیا کرنا چاہیے عبداللہ بن عبید فرماتے ہیںکہ میں نے اللہ کے رسولۖ سے عر ض کیا ۔کہ میں کیا پڑھا کروں اپنی حفاظت کے لیے مصیبتوں کو ٹالنے کے لیے پڑیشانیوں سے بچنے کے لیے میں کیا پڑھوں نبی اکرم ۖ نے ان کو حل بتا رہے ہیں کیا پڑھنا ہے تم نے اپنی مصیبت پریشانی اور غم کو دور کرنے کے لیے اور اتنی چھوٹی چھوٹی دعائیں ہیں ہم یہ نہیں کرتے اگر ہم کسی بیماری میں جائیں تو ہم ڈاکٹر کے کہنے پے بہت ساری میڈیسن کھاتے ہیں دل بھی نہیں ہے کرتا میڈیسن کھانے کو لیکن ہم کھاتے ہیں کیوں کے بیماری کو کنڑول کرنا ہے ۔ لیکن اگر ہم وہی کریں مصیبت غم نہ آئے کسی آفت کو دور کرنا ہے تو کنڑول کے لیے ازکار ہے نہ پیسہ جاتا ہے لیکن وہ ہم سے نہیں ہے ہوتا۔ عبداللہ بن عبید نے کہا اللہ کے رسول اپنی حفاظت کے لیے میں صبح اور شام کے معاملے میں کیا پڑھوں تو نبی اکرم ۖ فرماتے ہیں ہر صبح اور شام تین تین مرتبہ تم سورة اخلاص پڑھو پھر تین مرتبہ سورة فلک پڑھیں پھر فرمایا تین مرتبہ سورة الناس پڑھومط...

جمعہ مبارک کا خاص وظیفہ خواتین خود کریں۔ جزاک اللہ

Image
  جمعہ مبارک کا خاص وظیفہ خواتین خود کریں۔ جزاک اللہ اکثر لوگوں کے زبان یہ گلہ و شکایت رہتی ہے کہ ان ہاتھوں میں پیسے ٹکتے نہیں بلکہ خرچ ہو جاتے ہیں ۔ ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد گیارہ ،گیارہ سو مرتبہ ’’یا غنی ‘‘ کا ورد کریں ۔ اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی ۔ یہ مجرب وظیفہ رزق اور بندش کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہے ، کوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ ’’یا غنی‘‘ پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہو گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا ۔ جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم مبارک ’’یا غنی ‘‘ کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے ۔اوربہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال کہاں کہاں سے آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے گی اللہ کا ایک نام پڑھیں ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ کےلیے خاص وظیفہ رزق ہی رزق ہو گا انشاء اللہ   بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہات...

نیہا بی بی کے حوالے سے اہم پیش رفت

Image
  نیہا بی بی کے حوالے سے اہم پیش رفت لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا، خود کو لڑکا کہنے والی عاصمہ بی بی (علی آکاش) نے عدالتی حکم پر میڈیکل کروا کر اپنی جنس ‘لڑکا’ تو ثابت نہ کی مگر اپنی بیوی نیہا علی کو طلاق دے دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں لڑکی کے والد سید امجد کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی تھی۔لاہور ہائی کورٹ بینچ نے راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کرنے کے کیس میں جنسی تشخیص کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا تھا۔عدالت عالیہ نے عاصمہ بی بی (علی کاش) کا جنسی تشخیص کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے حکم دیا تھا کہ جنس کی تشخیص کیلئے ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال چار رکنی میڈیکل بورڈ بنائے اور اگلی سماعت میں جنسی تشخیص کا ٹیسٹ کرا کر رپورٹ عدالت میں پیش کرے۔ سماعت کے دوران علی آکاش نے عدالت میں بیان دیا تھا کہ میں مکمل مرد اور شادی شدہ زندگی گزار رہا ہوں۔ آکاش سے شادی کرنے والی لڑکی نے عدالت میں بیان دیا تھا کہ میں آکاش کی بیوی ہوں اور شادی شدہ زندگی گزار رہی ہوں۔قبل ازیں بتایا گی...

اسلام قبول کرنیوالےکرکٹر محمد یوسف اور اُنکی بیوی

Image
اسلام قبول کرنیوالےکرکٹر محمد یوسف اور اُنکی بیوی جب پہلی بار مکہ مکرمہ گئے   ایک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسعودی عرب میچ کینسل ہو گیالیکن اللہ نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرناتھا . یوسف کو پتا چلا کے سارےخانہ کعبہ جا رہے ہیں .اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا .اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دکھا دومیری بیوی مسلمان ہے ، راشد لطیف نے کہاکہ تمہارے پاسپورٹ پر غیرمسلم لکھا ہے . یوسف نے راشدلطیف سے کہا کہ مجھے مسلمان کر دو میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں .یوسف نے طارق جمیل کو فون کروایا . طارق جمیل صاحب نےان سے کہاکہ یوسف کومسلمان کرواو اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھوائو اور اس کو عمرہ ا کروائو. یوسف یوہانہ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھا. انضمام الحق بتاتے ہیںکہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑااور یوسف نے اپنا دوسرانے اپنا دوسرا ہاتھ سے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا. انضمام نے کہا کہ یوسف اپنا سر جھکا لے جب کعبہ آئے گا تب سر اٹھانا ہو اورمیرے لیےبھی لازمی دعا کرناکیوں کہ پہلی دفعہ جب کعبہ کے سامنے جا کر جو دعا مانگی جائے اللہ اسے ضرور پوری کرتا ہے. یوسف اور اس کی بیوی کعبہ...

کورونا تو کچھ بھی نہیں۔۔۔دنیا میں اب کیا ہونے والا ہے

Image
  کورونا تو کچھ بھی نہیں۔۔۔دنیا میں اب کیا ہونے والا ہے ،دنیا کے امیر ترین آدمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی نیویارک (ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی ارب پتی امریکی شخصیت بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ ہمیں ایک ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا جس کے اثرات کرونا وائرس سے زیادہ برے ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ کرونا کی وبا جتنی بھی دہشت ناک ہو ماحولیات کی تبدیلی اس سے زیادہ بری ہو سکتی ہے۔بل گیٹس نے توقع ظاہر کی کہ دنیا کو قریبی دہائیوں کے دوران ماحولیات کی تبدیلی کے حوالے سے سب سے بڑے بحران کا سامنا ہو گا۔انہوں نے واضح کیا کہ کرونا وائرس کے سبب اموات کا تناسب ہر ایک لاکھ کی آبادی میں 14 افراد کی وفات تک پہنچ گیا ، جب کہ آئندہ 40 برسوں میں زمین پر درجہ حرارت بڑھنے کے سبب اموات کا تناسب سال 2100 سے قبل 5 گنا بڑھ جائے گا۔ بل گیٹس نے زور دیا کہ ماحولیات کی تبدیلی کا مقابلہ کیا جائے۔انہوں نے واضح کیا کہ اس سلسلے میں گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کی ضرورت ہے جو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا سبب ہیں۔ اس کے علاوہ اخراج کی سطح کو کنٹرول کرنے کے لیے سائ...

دو کروڑ حق مہر، گاڑی، دو کنال کا گھر اور بیس پلاٹ

Image
  دو کروڑ حق مہر، گاڑی، دو کنال کا گھر اور بیس پلاٹ۔۔۔ ستاروں کی بڑھاپے کی شادیوں کی کہانیاں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایسے کئی ستارے ہیں جنہوں نے آسمان کی ساری چکا چوند ماند پڑجانے کے بعد شادی کا لڈو کھانے کا سوچا۔۔۔ان میں سے کچھ نے دوسری بار اور کچھ نے پہلی بار زندگی کے اس سفر پر نئے سرے سے چلنے کا سوچا- انجمن پنجابی فلموں کی جان انجمن نے اپنے شوہر کے انتقال کے بعد اپنے تینوں بچوں کے ساتھ ہی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔لیکن عمر کے اس حصے میں انہیں اس شخص کی محبت نے مجبور کردیا جو کافی سالوں سے ان سے شادی کا خواہاں تھا۔۔۔پنجاب کے بزنس مین لکی علی سے شادی انجمن نے اپنے تینوں بچوں کی رضامندی کے بعد کی۔۔۔انہوں نے حق مہر میں دو کروڑ روپے، بیس پلاٹ، ہانڈا کار، دو کنال کا گھر لیا اور قریبی دوستوں اور خاندان والوں کے ہمراہ شادی کرلی۔۔۔انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر خود میڈیا کے لوگوں کو بعد میں فراہم کیں اور کہا کہ میں بہت خوش ہوں اور جلد کوئی فلم پروڈیوس کروں گی۔۔۔شادی کے وقت ان کی عمر چونسٹھ برس ہے۔۔۔ تاج حیدر پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر تاج حیدر نے پچھتر سال کی عمر میں ایک مقامی ٹی وی ا...

میں اب خود کو مکمل تصور کرتی ہوں۔۔۔ سر کو ڈھانپتی شوبز کی خواتین

Image
  میں اب خود کو مکمل تصور کرتی ہوں۔۔۔ سر کو ڈھانپتی شوبز کی خواتین شوبز انڈسٹری میں گزشتہ چند سالوں میں ایسی کئی تبدیلیاں آئیں ہیں جو بیک وقت حیران کن اور خوش آئند ہیں۔۔۔ایسی کئی خواتین ہیں جنہوں نے اپنے سر کو ڈھانپا اور کچھ اسے نبھا پائیں اور کچھ راستے سے ہی واپس چلی گئیں   عروج ناصر ماڈل اور اداکارہ عروج ناصر ایک دور میں کامیاب ڈراموں کی ضمانت سمجھی جاتی تھیں۔۔۔ان کے معصوم چہرے کو لوگوں نے ڈرامہ ’’دراڑ‘‘ اور’’ لنڈا بازار ‘‘میں کافی پسند کیا۔۔۔پھر انہوں نے اسی دوران اداکار نعمان مسعود سے پہلی شادی کی جو چل نا پائی اور عروج ناصر نے اس کے بعد ایک اور شادی کی جس سے ان کی بیٹی آیت فاطمہ ہیں۔۔۔ایک دن اچانک عروج نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور اپنے سر کو ڈھانپنا شروع کردیا۔۔۔پھر وہ اسلامی شوز کی میزبانی کرتی نظر آئیں۔۔۔آج ان کا حجاب کا برانڈ ’’حجابیز‘‘ اپنے عروج پر ہے اور ساتھ ہی وہ دین کی تبلیغ کو اپنا اولین مقصد جانتی ہیں۔۔۔اپنے سر کو ڈھانپنے کے فیصلے پر وہ آج بھی قائم ہیں     وینا ملک وینا ملک پر دور آتے ہیں۔۔۔کبھی وہ اپنے آپ کو بالکل ہی مغربی طرز کے حوالے ک...